جنرل باجوہ کے اہل خانہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک ہونےکے معاملے کا ڈراپ سین
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر ایف بی آر کی تحقیقات ابتدائی رپورٹ میں ان لینڈ ریونیو کے 2 افسران کو برطرف کر دیا گیا ۔، دونوں افسران کے لاگ ان اور پاس ورڈ سے مبینہ طور پر ڈیٹا لیک… Continue 23reading جنرل باجوہ کے اہل خانہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک ہونےکے معاملے کا ڈراپ سین