غیر ملکی حکومتوں کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی حکومت سے منظور شدہ غیر ملکی حکومتوں، غیر ملکی شہریوں یا کسی اور غیر مقیم شخص کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی ہے۔جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق کچھ درج شدہ مخیر تنظیموں جیسے کہ اسپتالوں، سرکاری اور غیر سرکاری… Continue 23reading غیر ملکی حکومتوں کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ