ٹیکس چوروں کے لیے محفوظ ممالک کا پاکستان کی معاونت سے انکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کوچھپائی گئی دولت اور عالمی سطح پر ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے جاری مہم کے سلسلے میں معلومات کے حصول میں ٹیکس چوروں کی محفوظ پناہ گاہ سمجھے جانے والے 11 ممالک کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ تنظیم برائے معاشی تعاون و ترقی (او سی سی ڈی) کے تحت… Continue 23reading ٹیکس چوروں کے لیے محفوظ ممالک کا پاکستان کی معاونت سے انکار