ٹیکس میں چھوٹ سے خزانےکو پہنچنے والا نقصان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے دیگر ہم عسر ترقی پذیر ممالک کی طرح حکومتِ پاکستان کی مالیات کا ایک بڑا حصہ ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی پر مشتمل ہےلیکن دیگر معیشتوں کے مقابلے میں ملکی مجموعی پیداواری کے تناسب ٹیکس وصولی خاصی کم ہے۔ مضمون کے مطابق اس کی وجوہات میں ٹیکس اخراجات، جو ٹیکس کوڈ میں… Continue 23reading ٹیکس میں چھوٹ سے خزانےکو پہنچنے والا نقصان