آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اور آئل ٹینکرزاونرز ایسوسی ایشن کا سپلائی بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دے دی
کراچی (این این آئی) آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اور آئل ٹینکرزاونرز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس سے صدر آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن عابد اللہ آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتظامیہ کو 72گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ہم ہڑتال کریں ملک بھر… Continue 23reading آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اور آئل ٹینکرزاونرز ایسوسی ایشن کا سپلائی بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دے دی