ٹیلی سکول کیلئے خصوصی ایس ایم ایس سروس متعارف
اسلام آباد ( سی پی پی) وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے ٹیلی سکول کیلئے خصوصی ایس ایم ایس سروس 8228 متعارف کرا دی، سروس سے ٹیلی سکول کے بہتر نتائج اور تدریسی عمل کو موثر بنانے کیلئے طلبہ اور والدین کا براہ راست فیڈ بیک حاصل ہوگا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم… Continue 23reading ٹیلی سکول کیلئے خصوصی ایس ایم ایس سروس متعارف