ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کا انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو
کراچی ( این این آئی) انگلینڈ کی جانب سے ایک اور پاکستانی نژاد کھلاڑی نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹیم میں ریحان احمد کو شامل کیا ہے۔ریحان احمد پاکستانی نژاد برطانوی ہیں اور انہیں انگلینڈ کی جانب… Continue 23reading ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کا انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو