بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش کیلئے درخواست منظور ہو گئی

datetime 7  فروری‬‮  2020

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش کیلئے درخواست منظور ہو گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیلئے دائر درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست منظور کرلی ۔ لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک ایپ کیخلاف درخواست لاہور… Continue 23reading پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش کیلئے درخواست منظور ہو گئی

ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2020

ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک کے جنون میں نوجوان موت سے بھی کھیلنے لگے ہیں، کراچی میں یہ جنون موٹر سائیکل رائیڈرز کو حوالات تک لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی تیموریہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 موٹر سائیکل رائیڈرز کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد… Continue 23reading ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2020

زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ایپ کو دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ویڈیوز وائرل کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔اس ایپ کے ذریعے صارفین لپ سنک کرکے… Continue 23reading زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے کمسن نوجوان کی جان لے لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے کمسن نوجوان کی جان لے لی

سیالکوٹ(این این آئی)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور کم سن نوجوان کی جان لے لی، گولی لگنے سے کھروٹا کا رہائشی عمار حیدر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تین کمسن دوست ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے تھے کہ گولی چل گئی، فرسٹ ایئر کا طالب علم عمار حیدر اپنے دوستوں مسلم اور… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے کمسن نوجوان کی جان لے لی

ٹک ٹاک پر صارفین کا ڈیٹا جمع کرکےکس ملک کو بھیجنے کا الزام لگا دیا گیا ؟جانئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

ٹک ٹاک پر صارفین کا ڈیٹا جمع کرکےکس ملک کو بھیجنے کا الزام لگا دیا گیا ؟جانئے

بیجنگ (این این آئی)چینی کمپنی بائیٹ ڈانس کی زیرملکیت ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ صارفین کا ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے چین بھیج رہی ہے۔یہ الزام امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کی فیڈرل کورٹ میں دائر مقدمے میں عائد کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقدمے میں چینی کمپنی پر یہ… Continue 23reading ٹک ٹاک پر صارفین کا ڈیٹا جمع کرکےکس ملک کو بھیجنے کا الزام لگا دیا گیا ؟جانئے

ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار کس کام کیلئے مجبور کیا جا سکتا ہے ؟ خبردارکر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار کس کام کیلئے مجبور کیا جا سکتا ہے ؟ خبردارکر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دو سینئر سینیٹرز نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو ایپ چین کے لیے جاسوسی کے سلسلے میں امریکی صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک لیڈر چک شومر اور ری پبلکن سینیٹر ٹام کوٹن نے… Continue 23reading ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار کس کام کیلئے مجبور کیا جا سکتا ہے ؟ خبردارکر دیا

ٹک ٹاک کی بندش ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

ٹک ٹاک کی بندش ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش کے لیے دائر درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے۔… Continue 23reading ٹک ٹاک کی بندش ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ٹک ٹاک کی بندش۔۔۔!!! پاکستان میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

ٹک ٹاک کی بندش۔۔۔!!! پاکستان میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(آن لائن)ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ایپ پر پابندی عائد کرانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار… Continue 23reading ٹک ٹاک کی بندش۔۔۔!!! پاکستان میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

فحاشی پھیلانے کا الزام، بھارت میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

فحاشی پھیلانے کا الزام، بھارت میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت کی درخواست پر گوگل اور ایپل نے اپنے اسٹورز سے سوشل ویڈیو کریئیٹنگ اور شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ہٹا دیا۔عرب میڈیا کے مطابق گوگل اور ایپل نے 17 اپریل کو ٹک ٹاک کو اپنے اسٹورز سے ہٹالیا۔ٹک ٹاک کو اسٹورز سے ہٹائے جانے کے بعد اب بھارت… Continue 23reading فحاشی پھیلانے کا الزام، بھارت میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی

Page 6 of 7
1 2 3 4 5 6 7