ملک بھر کے54 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثر این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر کے54 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثر ہوئے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ بلوچستان میں 28، خیبر پختونخواہ میں10، پنجاب میں 11 اور سندھ میں 5… Continue 23reading ملک بھر کے54 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثر این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں