بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اوباما پر تنقید،آصف علی زرداری نے ٹرمپ کو’’ٹرمپ کارڈ‘‘بتادیئے

datetime 24  جنوری‬‮  2017

اوباما پر تنقید،آصف علی زرداری نے ٹرمپ کو’’ٹرمپ کارڈ‘‘بتادیئے

واشنگٹن (آئی این پی ) سابق صدرآصف زرداری نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کاجوموقع بارک اوبامانے گنوایا،ڈونلڈٹرمپ اسے حاصل کریں اور جنوبی ایشیاکے لیے سینئرمندوب فوری مقررکریں۔ سابق صدرآصف زرداری نے امریکی اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ کومشورہ دیا کہ خطے میں رچرڈہالبروک جیساسفارتکاربھیجاجائے، ڈونلڈٹرمپ وہ… Continue 23reading اوباما پر تنقید،آصف علی زرداری نے ٹرمپ کو’’ٹرمپ کارڈ‘‘بتادیئے

ہم ان لوگوں کیخلاف روس کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ہم ان لوگوں کیخلاف روس کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کیخلاف روس کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن افراد کی بے دخلی مہم کا محور جرائم پیشہ افراد ہیں۔ چین کو عالمی سمندری حدود کے علاقوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔وائٹ ہائوس کے… Continue 23reading ہم ان لوگوں کیخلاف روس کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

ٹرمپ نے جو کہا کر دکھایا،حکم نامے پر دستخط کردیئے،دنیا ششدر

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ نے جو کہا کر دکھایا،حکم نامے پر دستخط کردیئے،دنیا ششدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عالمی تجارتی معاہدے ٹی پی پی سے علیحدہ ہونےکے حکم پرباضابطہ طورپردستخط کردیئے ہیں ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے ٹرانس پیسفک ٹریڈپارٹنرشپ سے علیحدگی کےلئے باقاعدہ ایگزیکٹوآرڈرزپردستخط کردیئے ہیں جس کے بعد ٹی پی پی کے 12ملکی تجارتی اتحاد سے امریکہ علیحدہ ہوگیاہے ۔ ماہرین معاشیات کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کے… Continue 23reading ٹرمپ نے جو کہا کر دکھایا،حکم نامے پر دستخط کردیئے،دنیا ششدر

ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف امریکہ سمیت دنیا بھر میں جاری احتجاج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو انتخاب ہوا ہے، اِن لوگوں نے ووٹ کیوں نہیں دیا؟ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے، لوگوں کو اپنے خیالات کے اظہار کا حق ہے۔امریکی میڈیا… Continue 23reading ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

ٹرمپ کاآغاز ہی امریکہ کو بھاری پڑ گیا،بڑے طوفان نے سر اُٹھالیا،خطرناک انتباہ جاری

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کاآغاز ہی امریکہ کو بھاری پڑ گیا،بڑے طوفان نے سر اُٹھالیا،خطرناک انتباہ جاری

نیویارک(آئی این پی)امریکہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں آنے والے طوفان کے باعث18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید طوفان کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جارجیا میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 12افراد ہلک جبکہ5افرادلاپتہ ہوگئے ہیں جن… Continue 23reading ٹرمپ کاآغاز ہی امریکہ کو بھاری پڑ گیا،بڑے طوفان نے سر اُٹھالیا،خطرناک انتباہ جاری

ٹرمپ نے آتے ہی افغانستان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،تیاریاں شروع

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ نے آتے ہی افغانستان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،تیاریاں شروع

واشنگٹن (آئی این پی)ٹرمپ نے آتے ہی افغانستان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،تیاریاں شروع،امریکا نے افغانستان میں مزید ڈیڑھ ہزارفوجی اہلکارتعینات کرنے کا فیصلہ کرلیاجو افغان فوج اور پولیس کو تربیت کے مشن میں مدد دیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکا افغانستان میں ڈیڑھ ہزار امریکی فوجی اہلکاروں کو تعینات کرے گا ۔… Continue 23reading ٹرمپ نے آتے ہی افغانستان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،تیاریاں شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے45ویں صدر منتخب ہونے والے اور متنازع ترین ہونے کے باوجود امریکہ کے صدارتی انتخاب جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ 14 جون 1946ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1968ء میں یونیورسٹی آف پینسلوانیا سے اکنامکس میں گریجویشن کیا۔ ٹرمپ ’جمائکا اسٹیٹس‘ کے امیر ترین مضافات میں پلے بڑھے، وہ ریئل… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

ٹرمپ کیخلاف امریکہ میں نئی تاریخ رقم،ملک دو طبقوں میں بٹ گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کیخلاف امریکہ میں نئی تاریخ رقم،ملک دو طبقوں میں بٹ گیا

واشنگٹن (آئی این پی)ٹرمپ کیخلاف امریکہ میں نئی تاریخ رقم،ملک دو طبقوں میں بٹ گیا،ایک ٹرمپ کا حمایتی جبکہ ایک مخالفت پر کمربستہ،امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں خواتین کا انتہائی بڑا مارچ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جاری رہا، منتظمین کے مطابق اِس مارچ میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت… Continue 23reading ٹرمپ کیخلاف امریکہ میں نئی تاریخ رقم،ملک دو طبقوں میں بٹ گیا

صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ۔۔ حامیوں کے ساتھ کیا کام ہو گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 22  جنوری‬‮  2017

صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ۔۔ حامیوں کے ساتھ کیا کام ہو گیا ؟ افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مظاہرہ علیحدگی پسندتنظیم کی جانب سے پورٹ ہارکورٹ میں کیاجارہاتھا۔حکام نے ہلاکتوں کی اطلاعات کی تردیدکی ہے تاہم 53 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں پولیس کے تصادم کے نتیجے میں… Continue 23reading صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ۔۔ حامیوں کے ساتھ کیا کام ہو گیا ؟ افسوسناک انکشاف

Page 53 of 67
1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 67