فیس بک سے مواد ہٹانے کی درخواست دینے والے ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر ہے؟ ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری
نیویارک(این این آئی )فیس بک کی جاری کردہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران فیس بک کی جانب سے دنیا بھر سے 15 ہزار 826 مواد پر پابندیاں عائد کی گئیں جن میں سے روس، پاکستان اور میکسیکو عالمی سطح پر اس کے آدھے حصے کے ذمہ دار ہیں۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading فیس بک سے مواد ہٹانے کی درخواست دینے والے ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر ہے؟ ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری