پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا خون چوس لیا ہے،سندھ حکومت کے وزراء نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے وزراء نے وفاقی بجٹ مستر کردیا ہے،سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ تین سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا خون چوس لیا ہے،بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا،وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر سے سب اچھا لگ رہا… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا خون چوس لیا ہے،سندھ حکومت کے وزراء نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا