18سالہ طویل جلاوطنی کاخاتمہ،اہم سیاسی شخصیت نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے ممتا زقوم پرست رہنما ء سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری دبئی سے کوئٹہ پہنچیں گے ،تفصیلا ت کے مطابق نواب خیر بخش مری مرحوم کے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری18سال کی طویل جلا وطنی ترک کر کے دبئی سے آئندہ چند روز میں کوئٹہ پہنچ رہے… Continue 23reading 18سالہ طویل جلاوطنی کاخاتمہ،اہم سیاسی شخصیت نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا