فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کے بعد مختلف علاقوں میں اسپرے مہم کے دوران محکمے کے 6ملازمین زندگی کی بازی ہار گئے،افسوسناک انکشاف
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ صوبے میں فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کے بعد مختلف علاقوں میں اسپرے مہم کے دوران محکمے کے 6 ملازمین زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔اپنے بیان میں اسماعیل راہو نے کہا کہ اسپرے مہم کے دوران یہ ملازمین بیہوش ہوگئے… Continue 23reading فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کے بعد مختلف علاقوں میں اسپرے مہم کے دوران محکمے کے 6ملازمین زندگی کی بازی ہار گئے،افسوسناک انکشاف