اسلا م آباد میں 3 دن موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ کی وضاحت
اسلام آباد (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں تین دن موبائل فون سروس بند رکھنے کے معاملے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزرائے خارجہ کانفرنس پر اسلام آباد میں موبائل سروس بند کرنے کا تعین جمعہ کو… Continue 23reading اسلا م آباد میں 3 دن موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ کی وضاحت