دھرنے کے شرکاء کو پیسے دینے کا معاملہ وزیر اعلیٰ بلو چستان بڑی مشکل میں پھنس گئے
کوئٹہ(یواین پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دھرنے کے شرکاء کو پیسے دینے والی ویڈیو کا معاملہ،وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو مشکل میں پھنس گئے۔وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو نااہل قرار دینے کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ شرکا کو پیسے دینے… Continue 23reading دھرنے کے شرکاء کو پیسے دینے کا معاملہ وزیر اعلیٰ بلو چستان بڑی مشکل میں پھنس گئے