بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف سکول کے بچوں کے ساتھ بس میں بیٹھ کر کہاں جا پہنچے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف سکول کے بچوں کے ساتھ بس میں بیٹھ کر کہاں جا پہنچے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کے سکولوں کو دی جانے والی بسوں کا معائنہ کرنے کے لیے ایک بس پر بیٹھ کر بچوں کے ساتھ سفر کیا۔ وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے بس ڈرائیو کی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کے سکولوں کو 200بسیں… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سکول کے بچوں کے ساتھ بس میں بیٹھ کر کہاں جا پہنچے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد میں ایک اور نئی میٹرو بس سروس کی تعمیر شروع کی جائے روٹ کہاں سے کہاں تک ہوگا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد میں ایک اور نئی میٹرو بس سروس کی تعمیر شروع کی جائے روٹ کہاں سے کہاں تک ہوگا؟

اسلام آبا (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی درالحکومت میں پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک نئی میٹرو بس کی فوری تعمیر کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی اجتماعی سماجی و اقتصادی ترقی اور دورافتادہ علاقوں کو آسان رسائی فراہم کرنے کے لئے سڑکوں کا جال ناگزیر ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں ایک اور نئی میٹرو بس سروس کی تعمیر شروع کی جائے روٹ کہاں سے کہاں تک ہوگا؟

وزیر اعظم کاپارلیمنٹ میں بولاجانیوالا جھوٹ،ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم کاپارلیمنٹ میں بولاجانیوالا جھوٹ،ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

لاہور (آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سمیت کسی بھی رکن کی پار لیمنٹ میں تقر یر پر کہیں جوابدہی نہیں ہوسکتی‘پار لیمنٹ میں تحر یک انصاف والوں نے جتنے جھوٹ بولے اگر انکی تحقیقات شروع ہوجائے تو بات پتہ نہیں کہاں تک جائیگی ‘… Continue 23reading وزیر اعظم کاپارلیمنٹ میں بولاجانیوالا جھوٹ،ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

تحریک انصاف کے ممبر پارلیمنٹ پہنچے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائیگا؟وزیراعظم کے ترجمان نے اعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے ممبر پارلیمنٹ پہنچے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائیگا؟وزیراعظم کے ترجمان نے اعلان کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کی کون سی بات مانیں ؟ کہا گیا کہ کمیشن نہ بنا تولاک ڈاؤن کریں گے ،آج پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کا پھولوں سے استقبال کریں گے ۔ وہ منگل کو نجی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ممبر پارلیمنٹ پہنچے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائیگا؟وزیراعظم کے ترجمان نے اعلان کردیا

وزیر اعظم کامستقبل ، اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم کامستقبل ، اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

لاہور (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ پر وزیر اعظم کے متضاد بیانات سے انکی نااہلی یقینی ہو سکتی ہے مگر حتمی فیصلہ سپر یم کورٹ نے ہی کر نا ہے ‘کسی بھی معاملے پر موقف میں تضاد پر لوگ پھانسی… Continue 23reading وزیر اعظم کامستقبل ، اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب

datetime 12  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب

لاہور (آئی این پی) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا کہ مجھے کیا پتہ ہے وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں ‘سپر یم کورٹ جو بھی ریکاڈ مانگے ہم انکو فراہم کر یں گے ‘پانامہ کا کیس ابھی سپر یم کورٹ میں چل رہا ہے اور تحر یک انصاف کہتی ہے پانامہ… Continue 23reading وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب

وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین اور جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں، عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سینیٹر پرویز رشید پر دوبارہ وزارت اطلاعات کے دروازے کھولنا افسوس ناک ہے۔ جمعہ کو مسلم لیگ(ن)… Continue 23reading وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

طیارہ حادثہ، وزیر اعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ، وزیر اعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایک اعلی سطح کااجلاس ہواجس میں وزیر اعظم نے حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ تحقیقات جلد مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ جہازوں کی مرمت کے لئے عالمی معیارات کو بھی مد نظر رکھا… Continue 23reading طیارہ حادثہ، وزیر اعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا

عمر کی شرط،بلاول بھٹو 2018 میں بھی کیسے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،ماہر قانون دان ایس ایم ظفر نے صورتحال واضح کردی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

عمر کی شرط،بلاول بھٹو 2018 میں بھی کیسے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،ماہر قانون دان ایس ایم ظفر نے صورتحال واضح کردی

لاہور(آئی این پی) ماہر قانون دان سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں مطلوبہ ووٹ ہوں تو بلاول بھٹو 2018 میں بھی آئینی طور وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کے 2018میں وزیر اعظم بننے کے دعوی پر ایک سوال کے جواب میں سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا کہ… Continue 23reading عمر کی شرط،بلاول بھٹو 2018 میں بھی کیسے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،ماہر قانون دان ایس ایم ظفر نے صورتحال واضح کردی

Page 21 of 24
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24