fbpx
تازہ تر ین :

وزیر اعظم نے تمام وزراء کو ڈیڈ لائن دیدی

مفت کی تنخواہیں ختم، کارکردگی بہتر کرو، وزیر اعظم نے تمام وزراء کو ڈیڈ لائن دیدی

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  19:54
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں تمام وزارتوں کو ڈیڈلائن دی ہے کہ3 ماہ میں کارکردگی بہتر کریں۔ یہ بات وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔علی محمد خان نے کہا ...