fbpx
تازہ تر ین :

وزیر اعظم، ہائوس

وزیر اعظم ہائوس کرائے پر دینے کا فیصلہ

  منگل‬‮ 3 اگست‬‮ 2021  |  14:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس عالمی اور مقامی کارپوریٹ تقریبات اور فیشن نمائش جیسی تقریبات کا انعقاد کرنے کا منصوبہ ہے جبکہ کرائے پر دینے ...