نوجوانوں کیلئے قرضہ کی سہولت کا آغاز،کاروبار کیلئے 450ملین مختص جانتے ہیں قرض پر شرح سود کتنی اور کیسے وصول کی جائیگی؟
اسلام آباد(آن لائن) وزیرعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کیلئے قرضہ کی سہولت کا آغاز کررہا ہے ،جس کے تحت نوجوان انٹر پرینیورز میں 450 ملین روپے تقسیم کئے جائیں گے اور یہ اعانت پر مبنی کاروباری قرضہ ہو گا۔ وزیر اعظم یوتھ پروگرام… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے قرضہ کی سہولت کا آغاز،کاروبار کیلئے 450ملین مختص جانتے ہیں قرض پر شرح سود کتنی اور کیسے وصول کی جائیگی؟