کرونا وائرس نے لیاری، لی مارکیٹ، کھارادر، بہار کالونی اوردیگر گنجان آباد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،بڑی تعداد میں نئے کیسز بھی سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے اہم ہدایات جاری کر دیں
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے ضلع شرقی، غربی، ملیر اور کورنگی کی مختلف یونین کونسلز کے علاقوں لیاری، لی مارکیٹ، کھارادر، بہار کالونی اور گنجان آباد علاقوں میں مزید پھیلنا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک سیریس بات ہے اور اسے… Continue 23reading کرونا وائرس نے لیاری، لی مارکیٹ، کھارادر، بہار کالونی اوردیگر گنجان آباد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،بڑی تعداد میں نئے کیسز بھی سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے اہم ہدایات جاری کر دیں