fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم و صدر کا عیدالفطرکے موقع پر خصوصی پیغام

عیدالفطر کی خوشیوں میں ضرورت مند اور پسماندہ طبقات کو ہرگز نظر انداز نہ ہونے دیں، وزیراعظم و صدر کا عیدالفطرکے موقع پر خصوصی پیغام

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:51
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت عالم انسانیت کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے دو چار ہے، بڑی بڑی طاقتیں بھی وبا ء کے سامنے بے بس نظر آتی ہیں، پاکستانی قوم کو اس نازک صورتحال ...