fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم معائنہ کمیشن کا ہوشربا انکشاف

اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری قرار، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ہوشربا انکشافات

  اتوار‬‮ 16 فروری‬‮ 2020  |  22:42
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم معائنہ کمیشن کا ہوشربا انکشاف میں اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری کو قرار دیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق پاکستان میں گیس کمپنیوں کے نقصانات کی شرح 13 فیصد ہے،اس کے علاوہ آسٹریلیا میں گیس کمپنیوں کے مجموعی نقصانات کی ...