وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی پروازیں کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی فضائی پروازیں جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ اتوار سے پروازوں کا آغاز ہو جائے گا۔ وزیراعظم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا کہ بین الاقوامی پروازوں کے لئے کل فضائی حدود جزوی طور پر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی پروازیں کھولنے کا اعلان