وفاقی دارالحکومت کے بڑے سرکاری ہسپتال میں وزیراعظم صحت سہولت کارڈ کے نہ ملنے کا انکشاف، غریب خوار ہو گئے
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے بڑے سرکاری ہسپتال میں وزیراعظم صحت سہولت کارڈ کے نہ ملنے کا انکشاف ہوا،پنجاب کے پی کے اور اسلام آباد کے شہری مریضوں کو لیکر دہائیاں دینے لگے،وزارت قومی وصحت بھی خاموش تماشائی،اربوں روپے کی انشورنس ہونے کے باوجود سرکاری ہسپتال میں غیریقینی صورتحال کی بدولت غریب لوگ خوار… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کے بڑے سرکاری ہسپتال میں وزیراعظم صحت سہولت کارڈ کے نہ ملنے کا انکشاف، غریب خوار ہو گئے