fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم

کراچی کے روز بروز بڑھتے مسائل وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم کو بڑا ٹاسک دیدیا

  ہفتہ‬‮ 15 اگست‬‮ 2020  |  16:53
اسلام آبا د(این این آئی)کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنے کا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے جلد آئینی و قانونی حل دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ...

’’جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر  کی وزیراعظم سے ملاقات  ‘‘اولین  ترجیح  پر کونسے مسائل ہیں ؟ عمران خان نےواضح پیغام بھی دیدیا

  پیر‬‮ 10 اگست‬‮ 2020  |  16:22
اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر نے ملاقات کی ہے ،وزیر اعظم نے وولکن بوزکر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کے صدر کے طور پر انتخاب پر مبارکباد پیش کی ملاقات میں وزیر ...

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

  پیر‬‮ 27 جولائی‬‮ 2020  |  23:35
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق ، پنجاب اور کے پی میں کورونا ٹیسٹنگ کو غیر فعال کیا ...

وزیراعظم نے اسامہ کو پاکستان کا ہیرو کیسے بنادیا آپ کو اندازہ نہیں۔۔۔ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  7:02
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ وزیراعظم نے اسامہ کو پاکستان کا ہیرو کیسے بنادیا ،آپ کو اندازہ نہیں آپ اس قوم سے خطاب کر رہے جو دہشتگردی کا شکار ہیں۔ جمعرات کو  اورسیز پارٹی کارکنان سے فیس بک پر خطاب کرتے ...

آپ پر یہ دو الزام ہیں، ڈاکٹر شہباز گل صحافی کے سوال پر حواس باختہ ہوگئے،شدید ردعمل

  جمعہ‬‮ 5 جون‬‮ 2020  |  20:25
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے ترجمان برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل صحافی کے سوال پر حواس باختہ ہوگئے اور صحافی کے خلاف انتہائی سخت زبان استعمال کی۔گزشتہ روز ڈاکٹر شہباز گل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے تھے ایک صحافی نے سوال کیا کہ ڈاکٹر صاحب آپ پر ...

آئندہ بجٹ کے تخمینوں کا خاکہ پیش , وزیراعظم نے ہدایات دیدیں

  جمعرات‬‮ 4 جون‬‮ 2020  |  22:49
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے رواں مالی سال کے محصولات اور اخراجات اور آئندہ بجٹ کے تخمینوں کا خاکہ پیش کیا۔ مشیر خزانہ ...

جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

  پیر‬‮ 1 جون‬‮ 2020  |  17:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جناب وزیر اعظم! پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز 70 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارسید انور محمود نے کہا ہے کہ  ایک ماہ میں 50 ہزار کیسز کا اضافہ ہوا، مارچ میں ...

’’پاکستان کا وزیراعظم بنا تو سب سے پہلا کام کونسا کروں گا ؟‘‘ شاہد آفرید ی کا سیاست میں ویلکم لیکن پاکستان کا وزیراعظم بننے کیلئے مشورہ بھی دیدیا گیا

  منگل‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:51
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد خان آفریدی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور مختلف جگہوں پر ان کے بیانات سوشل میڈیا کی زینب بنتے جارہے ہیں ۔ حال ہی میں ان کا یہ بیان سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا جس میں انہوں نے نریندر مودی ...

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی کام شروع ۔۔پاکستانی اور چینی انجینئرز کی شاندار آتش بازی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی کوششیں رنگ لانے لگیں ، ویژن کے مطابق 800میگاواٹ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ٹنل پر کام شروع کر دیا گیا ۔ کام شروع ہونے کے موقع پر پاکستانی اور چینی ورکرز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شاندار آتش بازی کا مظاہر ہ کیا ...

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:17
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم ترین اجلاس (آج)  کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں کی سفارشات کو حتمی کرنے کیلئے مزید وقت کی درخواست پر ہونے والے اجلاس کو (آج)  تک مؤخر کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیر اعظم ...

’’جناب وزیراعظم آپ کے سر کے اوپر جو تصویر ہےیہ قائداعظم محمد علی جناح ہے‘‘ جو صحافی عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مشورہ دے رہے تھے ،میں نے عمران خان سے کیا کہا تھاجس پر وہ متفق ہو گئے تھے ، حامد میر اندر کی بات سامنے لے آئے

  اتوار‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ صحافی جو صحافی نہیں مشیر بننے کی کوشش میں تھے انہوں نے یہ بحث شروع کروائی ۔سینئر صحافی وی اینکر پرسن حامد میر نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جن صحافیوں کے الفاظ ہوتے ہیں میڈیا سچ بولتا ہے ۔ لیکن باہر آکر انہوں یہ کبھی ...

وزیراعظم کے کوویڈ 19 فنڈ سے مالی امداد دینے کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا

  ہفتہ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2020  |  15:42
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کوویڈ 19 فنڈ سے مالی امداد دینے کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا ۔وزیراعظم آفس اعلامیہ کے مطابق وباء کے باعث بیروزگار ہونے والے متاثرہ افراد مالی امداد کیلئے پورٹل پر رجسٹرڈ کریں۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ وباء کے باعث بیروزگار ہونیوالے افراد کو احساس ...

شوگر ملز مالکان کیلئے جاسوسی کرنے والے ایف آئی اے کے افسر کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نااہل قرار دیا، کیسے ملازمت جاری رکھی؟ وزیراعظم نے سجاد مصطفی باجوہ کو باقی افسران کیلئے عبرت کا نشان بنانے کا عندیہ دیدیا

  جمعرات‬‮ 23 اپریل‬‮ 2020  |  23:46
اسلام آباد ( آن لائن ) شوگر کمیشن میں شوگر مل مالکان کیلئے جاسوسی کرنے والے ایف آئی اے کے معطل ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کے بارے میں معلوم ہواہے کہ سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1989ء میں اسے سیاسی بنیادوں پر ایڈہاک ازم کے تحت اسسٹنٹ ...

ہمارے پاس پیسے ختم ہو چکے ، ہماری زندگیاں دائو پر لگ گئیں ہیں بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی 

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2020  |  23:31
اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون نے کہاکہ ہم کراچی سے آئے ہیں اور ایک مہینہ سے زائد احمدآباد میں ہیں،ہمارے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے واپس جانے ...

دہشت گرد ہمارے گھروں میں گھس آئے اور ہماری عورتوںکیساتھ۔۔۔ سندھ کے مظلوموں کا آرمی چیف ،آئی ایس آئی چیف، وزیراعظم، چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط ، افسوسنا ک تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  21:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک شخص کا خط بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں اس شخص نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان بیان کی ہے خط کی تحریر کے مطابق بخدمت جناب چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب،جناب ڈی جی ...

وزیراعظم نے بیرون ممالک پھنسے 40 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا حکم دے دیا

  پیر‬‮ 13 اپریل‬‮ 2020  |  19:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ممالک میں پھنسے 40ہزار پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فیصلہ ، حکم جاری کر دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کی مہلک وباء پھیلنے کے بعد بیرون ملک پھنس جانے والے پاکستانیوں کی واپسی کا فیصلہ کر لیا اور متعلقہ اداروں ...

چینی آٹا بحران !عمران خان اور حکومت کا امتحان شروع ہوچکا سبسڈی دینے میں اسد عمر کا کردارواضح ، وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے درمیان دراڑ ، شیخ رشید نے انتہائی اہم موڑ پر تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2020  |  22:05
راولپنڈی ( آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ25اپریل کے بعد آتی تو اچھا ہوتا لیکن اب عمران خان اور حکومت کا امتحان شروع ہوچکا ہے۔ جہانگیرترین اور عمران خان کے درمیان تعلقات بہت گہرے تھے۔ اب عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ25 ...

وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے آگ لگا کر خودکشی کرلی خودکشی کرنے سے قبل وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

  جمعہ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2020  |  15:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کے سامنے آگ لگا کر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگاکر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑگیا ۔ خودسوزی کرنے والے کا قریبی رشتہ دار اسپتال میں زیر علاج تھا ...

ملک “مکمل لاک ڈاؤن ہوا تو کونسی تباہی آئے گی ، لوگ کرونا کا شکار نہ بھی ہوئے تو کونسی بیماری انہیں لگ جائے گی ؟وزیراعظم کو کس چیز کا خدشہ ہے؟سینئر صحافی ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  اتوار‬‮ 29 مارچ‬‮ 2020  |  14:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ملک کو مکمل لاک ڈائون نہ کرنے کا فیصلہ بالکل ٹھیک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں مکمل لاک ڈائون ہوا تو یہ تباہ کن ...