آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی کی خلا میں رونمائی، ویڈیو جاری
نئی دہلی (این این آئی)رواں برس اکتوبر میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کی خلا میں رونمائی کے ساتھ کیپشن بھی تحریر… Continue 23reading آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی کی خلا میں رونمائی، ویڈیو جاری