کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالوں کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی شرط ختم، ورثاء اور عزیز و اقارب کیلئے بھی اہم اعلان
لاہور (این این آئی)کورونا سے جاں بحق افراد کے ورثا غسل، جنازے اور تدفین میں شامل ہو سکیں گے جبکہ میت کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے طریقہ کار میں تبدیلی کے معاملے پر کیبنٹ کمیٹی… Continue 23reading کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالوں کو تابوت میں رکھ کر دفنانے کی شرط ختم، ورثاء اور عزیز و اقارب کیلئے بھی اہم اعلان