پاکستان کو تقسیم کرنے کا منصوبہ 1965 میں بنا،1971میں اس پر عمل کیا گیا ،بھارتی نیوی افسر کے تہلکہ خیز انکشافات
بنگلور(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی بحریہ کی سدرن کمانڈ کے وائس ایڈمرل انیل کمار چاولہ ، فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف ، نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ انڈیا نے 1965 سے مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے الگ کرنے پر غور شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے ‘کلاسیفائیڈ’ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کو تقسیم کرنے کا منصوبہ 1965 میں بنا،1971میں اس پر عمل کیا گیا ،بھارتی نیوی افسر کے تہلکہ خیز انکشافات