ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہونے پر حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار
اسلام آباد(این این آئی) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران مسلسل طلبی اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا۔ بدھ کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں… Continue 23reading ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہونے پر حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار