جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نور مقدم قتل کیس 6ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

datetime 24  اگست‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس 6ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت 5،5 لاکھ روپے اور… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس 6ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

نور مقدم کیس ظاہر کی والدہ اور سیکورٹی فرم سربراہ میں غیرمعمولی رابطوں کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2021

نور مقدم کیس ظاہر کی والدہ اور سیکورٹی فرم سربراہ میں غیرمعمولی رابطوں کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مبینہ قاتل ظاہر جعفر، اس کی ماں اور راولپنڈی کی ایک سیکورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیرمعمولی رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی خبر کے مطابق قتل کی واردات والے دن گزشتہ 20 جولائی کو ظاہر کی والدہ… Continue 23reading نور مقدم کیس ظاہر کی والدہ اور سیکورٹی فرم سربراہ میں غیرمعمولی رابطوں کا سنسنی خیز انکشاف

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت،تھراپی سینٹر کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت،تھراپی سینٹر کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم کیس میں پیش رفت،وفاقی پولیس نے تھراپی سینٹر کے امجد نامی ملازم کو گرفتار کر لیا،امجد نور مقدم قتل کے روز تھراپی سینٹر سے آنے والی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچا تھا، امجد کو واقعہ کے روز ملزم ظاہر جعفر نے زخمی کیا تھا۔ پولیس حکام کے… Continue 23reading نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت،تھراپی سینٹر کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا

زندگی اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔۔۔نہیں جانتی کہ آپکے بغیر زندگی کیسے گزارنی ہے ،نور مقدم کی بہن کی دلخراش پوسٹ

datetime 5  اگست‬‮  2021

زندگی اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔۔۔نہیں جانتی کہ آپکے بغیر زندگی کیسے گزارنی ہے ،نور مقدم کی بہن کی دلخراش پوسٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںعید الاضحی سے قبل قتل کی جانے والی 27 سالہ نور مقدم کی بہن سارہ مقدم کی ایک دلخراش انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔سارہ نے اپنی بہن کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نورہ! میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں،میں… Continue 23reading زندگی اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔۔۔نہیں جانتی کہ آپکے بغیر زندگی کیسے گزارنی ہے ،نور مقدم کی بہن کی دلخراش پوسٹ

نور مقدم کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2021

نور مقدم کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کے… Continue 23reading نور مقدم کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر نے گھنائونے جرم کی وجہ بتا دی

datetime 29  جولائی  2021

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر نے گھنائونے جرم کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے خاتون کو قتل کرنے کی وجوہات بارے پولیس کو آگاہ کر دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ظاہر جعفر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ نور مقدم میرے ساتھ بے وفائی کر رہی تھی جس کا مجھے… Continue 23reading نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر نے گھنائونے جرم کی وجہ بتا دی

نور مقدم کیس امریکی سفارتخانے کا مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

datetime 28  جولائی  2021

نور مقدم کیس امریکی سفارتخانے کا مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے امریکی سفارتخانے کے اہلکار کی ملاقات کے معاملے پر امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ کسی بیرونی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔امریکی سفارتخانہ نے کہاکہ جب امریکیوں کو بیرون ملک گرفتار کیا جاتا ہے… Continue 23reading نور مقدم کیس امریکی سفارتخانے کا مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

نور مقدم کیس، میں پاکستانی نہیں امریکی شہری ہوں، ملزم ظاہر جعفرکا میڈیا کو جواب

datetime 24  جولائی  2021

نور مقدم کیس، میں پاکستانی نہیں امریکی شہری ہوں، ملزم ظاہر جعفرکا میڈیا کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ میں امریکا کا شہری ہوں، پاکستان کا نہیں۔سابق سفیرکی بیٹی نورمقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم… Continue 23reading نور مقدم کیس، میں پاکستانی نہیں امریکی شہری ہوں، ملزم ظاہر جعفرکا میڈیا کو جواب

Page 2 of 2
1 2