fbpx
تازہ تر ین :

نواف المالکی

کرونا وائرس کی وجہ سے حج منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا کرلیا گیا ہے یا نہیں؟سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  10:28
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سعودی عرب کےسفیر نواف المالکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، اگر ایسا کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو عازمین حج کو بروقت مطلع کیا جائیگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سعودی سفیر کا ...