جیل میں قید نوازشریف کی حالت اچانک بگڑ گئی،ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو کیا کہتے رہے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے انکشافات
لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہوں نے سیل کے گارڈ کو دروازہ کھولنے کے لئے کہا، ان کی زندگی خطرے میں ہے اور یہ ایک وارننگ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر… Continue 23reading جیل میں قید نوازشریف کی حالت اچانک بگڑ گئی،ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو کیا کہتے رہے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے انکشافات