نواز شریف سے شہبازشریف کی ملاقات،سعودی عرب کے دورے سمیت مختلف امورپر غور،اہم فیصلے کرلئے گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف اراکین اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھراور ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے کے قتل پر اظہا رتعزیت کے بعد جاتی امراء پہنچے۔ ملاقات میں… Continue 23reading نواز شریف سے شہبازشریف کی ملاقات،سعودی عرب کے دورے سمیت مختلف امورپر غور،اہم فیصلے کرلئے گئے