اہم سیاسی رہنما کی نظربندی کالعدم، رہائی کا حکم دے دیاگیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ گزین مری کی 3ایم پی او کے تحت نظربندی کے احکامات کو کالعدم قراردیتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کردئیے منگل کو جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نوابزادہ گزین مری کی نظر بندی کے خلاف دائر… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما کی نظربندی کالعدم، رہائی کا حکم دے دیاگیا