عوام کو نماز تراویح اور شب برات گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کر دی گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے مساجد میں شب برات اور نمازِ تراویح بھی محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری اوقاف نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کیا ہے یہ مراسلہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور خدشات کے پیش نظر شب برات اور نماز تراویح سے متعلق جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے میں… Continue 23reading عوام کو نماز تراویح اور شب برات گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کر دی گئی