نظر کو تیز کریں ایسا نسخہ کہ آپ بھی آزمائے بغیر رہ نہیں سکیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی طبی ماہرین نے گاجر کے بعد انگور کو بھی بینائی کے لیے مفید قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی میامی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کھانے سے آنکھوں کے قرینے میں نقصان دہ مالیکیولز کے اخراج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ انگور چونکہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے… Continue 23reading نظر کو تیز کریں ایسا نسخہ کہ آپ بھی آزمائے بغیر رہ نہیں سکیں گے