مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا انتقال کرگئے
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا انتقال کر گئے،نشاط ڈاہا کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ روزاپنے خالق حقیقی سے جاملے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیا ہے۔نشاط ڈاہا نے سیاسی کیرئیر کا آغاز بطور چیئرمین خانیوال کی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا انتقال کرگئے