ناظم جوکھیو کیس، مقتول کا موبائل اور کپڑے مل گئے، سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے لگے
کراچی(این این آئی)کراچی میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق مقتول ناظم جوکھیو کو جام ہاوس کے ویئر ہائوس میں رکھا گیا تھا، جہاں اس پر تشدد بھی کیا گیا،دوسری جانب مقتول کے کپڑے اور موبائل بھی مل گئے ہیں۔تفتیشی حکام نے بتایاکہ… Continue 23reading ناظم جوکھیو کیس، مقتول کا موبائل اور کپڑے مل گئے، سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے لگے