منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نادرا نے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام ”آئرس“متعارف کرا دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

نادرا نے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام ”آئرس“متعارف کرا دیا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے مراکز پر آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام “آئرس” متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت شہریوں کی شناختی معلومات میں دہرے اندراج کے کسی بھی امکان کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ نادرا نے شہریوں… Continue 23reading نادرا نے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام ”آئرس“متعارف کرا دیا

نادرا نے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی معاونت کے لئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

نادرا نے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی معاونت کے لئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہ ہموار کرنے کے لئے ‘نشان پاکستان’ کے نام سے ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے جس کی بدولت اپنا کاروبار کرنے والے نوجوان، سٹارٹ اپ اور انٹریپرینیور نادرا کی ڈیجیٹل آئی ڈی سہولیات سے بآسانی فائدہ اٹھا سکیں… Continue 23reading نادرا نے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی معاونت کے لئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

نادرا نے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

نادرا نے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ واقعہ جس وقت پیش آیا اس وقت چیئرمین نادرا طارق ملک چھٹی پر بیرون ملک گئے ہوئے تھے تاہم اب بھی ایک گمشدہ نکتہ ہے… Continue 23reading نادرا نے آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی

آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

datetime 2  اپریل‬‮  2023

آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادراموجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ سے متعلق ڈیٹا لیک کے پیچھے مجرموں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔روزنامہ جنگ میں اعزاز سید کی خبر کے مطابق مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی معلومات کو گزشتہ نومبر… Continue 23reading آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2023

نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا دفتر اب پاکستانی شہریوں کے موبائل فون پر آ گیا ہے کیونکہ نادرا کی طرف سے پیش کی جانے والی جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے شہری اب نہ صرف شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات بنوانے کی درخواستوں کے لئے تمام… Continue 23reading نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

نادرا نے پاکستانی لڑکی کے بھارتی شوہر کی پاکستانی شہریت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023

نادرا نے پاکستانی لڑکی کے بھارتی شوہر کی پاکستانی شہریت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے والے بھارتی لڑکے کی شہریت سے متعلق درخواست پر نادرا کے اعتراضات پر درخواست گزار کے وکیل سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بیچ کے روبرو پاکستانی لڑکی سے… Continue 23reading نادرا نے پاکستانی لڑکی کے بھارتی شوہر کی پاکستانی شہریت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

نادرا نے ایک نئی منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘متعارف کرا دی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

نادرا نے ایک نئی منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘متعارف کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)شہریوں کی ذاتی معلومات کے یقینی تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم بڑھاتے ہوئے نادرا نے ایک نئی منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘متعارف کرا دی جس کی بدولت ذاتی معلومات دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار اب شہریوں کے اپنے ہاتھ میں ہو گا اس جدید ترین سروس کی بدولت… Continue 23reading نادرا نے ایک نئی منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘متعارف کرا دی

نادرا کی درخواست پر گوگل پلے سٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2023

نادرا کی درخواست پر گوگل پلے سٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)گوگل نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی درخواست پر اپنے پلے اسٹور سے 14 ایپلیکیشنز ہٹا دیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادرا نے پاکستانی شہریوں کی معلومات کی خلاف ورزی کا معاملہ الفابیٹ کی زیر ملکیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ باضابطہ طور پر اٹھایا تھا۔دستاویز کے مطابق نادرا… Continue 23reading نادرا کی درخواست پر گوگل پلے سٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

من پسند تعیناتیوں، ترقیوں کیلئے کوشاں نادرا کے 1500 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر نے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

من پسند تعیناتیوں، ترقیوں کیلئے کوشاں نادرا کے 1500 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے 1500 سے زائد ملازمین کو اپنے رابطوں کا استعمال کرتے ہوئے ترقی پانے یا من پسند عہدوں پر تعینات ہونے کی کوششوں کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ ایسے… Continue 23reading من پسند تعیناتیوں، ترقیوں کیلئے کوشاں نادرا کے 1500 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر نے کا فیصلہ

Page 1 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9