بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی ۔سرکاری ریڈیو کے مطابق بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی تاکہ دور دراز علاقوں کے درمیان رابطہ قائم کیا جا سکے، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر پرسی پیک کے جائنٹ ورکنگ گروپ نے ان… Continue 23reading بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی