میکسیکو میں تباہ کن زلزلہ، زلزلے کی شدت اور ہلاکتیں کتنی ہوئیں، افسوسناک تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں تباہ کن زلزلہ، اس زلزلے کی شدت 8.1 تھی، تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے جنوب میں 8.1 شدت کے شدید زلزلے میں اب تک 29 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور درجنوں افراد زخمی ہیں اس کے علاوہ یہاں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ غیر… Continue 23reading میکسیکو میں تباہ کن زلزلہ، زلزلے کی شدت اور ہلاکتیں کتنی ہوئیں، افسوسناک تفصیلات جاری