fbpx
تازہ تر ین :

میٹرک سپلیمنٹری امتحانات

فیل ہونیوالے طلباکیلئے خوشخبری آگئی، شیڈول بھی جاری

  ہفتہ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2020  |  13:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میٹرک سپلیمنٹری امتحانات میں طلبا اور طالبات کو صرف جماعت دہم کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا، جماعت نہم کے مضامین کے نمبر جماعت دہم میں حاصل کردہ نمبروں کے مطابق دیئے جائیں گے۔نجی ٹی وی سٹی 42کے مطابق جن طلبا کے رزلٹ کارڈ پر مکمل فیل یا ...