روس کی کیف ،خارکیف پر میزائلوں کی بوچھاڑ ملک بھر میں سائرن بج اٹھے
ماسکو (این این آئی )روس نے یوکرین پرمیزائلوں کی دوسری مرتبہ بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں لوگوں کو خودکومحفوظ رکھنے کے لیے تہ خانوں میں جاناپڑا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے صبح کے وقت فضائی حملوں کے چندگھنٹے بعد ہی ملک بھرمیں سائرن بج اٹھے ۔ ان میزائل حملوں میں کیف اور… Continue 23reading روس کی کیف ،خارکیف پر میزائلوں کی بوچھاڑ ملک بھر میں سائرن بج اٹھے