میری ۔۔۔وفات!
تحریر( محمد اظہار الحق(سرما کی ایک سرد ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی، بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی، ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر خلافِ معمول خاموش رہا، مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی سے، بس خالی خالی آنکھوں سے ہم… Continue 23reading میری ۔۔۔وفات!