ّّکیا آپ کی شادی ہو چکی ہے ؟ اگر نہیں تو یہ تحریر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ ایک بارپڑھ کے بار بار پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے
کرکٹ میچ ہورہا تھا۔ شوہر انہماک سے میچ دیکھ رہا تھابیوی: کون کھیل رہا ہے؟شوہر:پاکستان بیوی:اوہو ۔۔ کپتان کون ہے؟شوہر: سرفراز۔ بیوی:شاہد آفریدی کیوں نہیں ھے ؟؟ شوہر:ہاں بھئی شاہد آفریدی اب ریٹائیرڈ ھیں۔بیوی:اس بےچارے کی صرف بیٹیاں ہی ہیں نا؟شوہر:پتہ نہیں بیوی:میں نے اسکا انٹرویو دیکھا تھا۔ بیٹا نہیں اسکا۔ شوہر: اوکے۔ چند منٹ… Continue 23reading ّّکیا آپ کی شادی ہو چکی ہے ؟ اگر نہیں تو یہ تحریر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ ایک بارپڑھ کے بار بار پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے