fbpx
تازہ تر ین :

مولانا فضل الرحمن

پاکستان میں پیسہ کیوں نہیں ہے، کہاں چلا گیا؟ مہنگائی کا پہاڑ گرنے والا ہے، پورے ملک سے لچے لفنگوں کو اٹھا کر بٹھا دیا گیا،مولانا فضل الرحمان

  اتوار‬‮ 20 جون‬‮ 2021  |  18:08
پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بجٹ پر پردہ ڈالنے کیلئے ہلڑ بازی کا سہارا لیا گیا، ہلڑ بازی کا سلسلہ بلوچستان پہنچ گیا،دھاندلی ...

مولانا فضل الرحمان نے ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا

  جمعہ‬‮ 11 جون‬‮ 2021  |  23:24
لاہور (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کیے گئے ،شوکت ترین پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا۔وہ لاہور میں معروف شاعر سید سلمان گیلانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے ...

ملک قرضوں کے سہارے اور حکومت چھڑی کے سہارے چلائی جا رہی ہے

  اتوار‬‮ 6 جون‬‮ 2021  |  19:43
سکھر(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کی تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نامرادیوں کی داستان ہے حکومت ہر محاز پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، تین سالوں میں ایک طرف ملکی ...

ملک قرضوں کے سہارے اور حکومت چھڑی کے سہارے چلائی جا رہی ہے

  اتوار‬‮ 6 جون‬‮ 2021  |  19:32
سکھر(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کی تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نامرادیوں کی داستان ہے حکومت ہر محاز پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، تین سالوں میں ایک طرف ملکی ...

”مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ بھی سیاست کرتے ہیں” فضل الرحمن نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا زور دار جواب دیدیا

  ہفتہ‬‮ 5 جون‬‮ 2021  |  14:33
بھکر (آن لائن) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں لفظ سیاست کا مفہوم غلط بتایا گیا ہے، دراصل خالق اور مخلوق کے حقوق کی ادائیگی کا نام سیاست ہے، سیاست کے منصب پر عالم کے بیٹھنے کی اجازت کیوں نہیں؟۔بھکر میں ...

بے حسی چھوڑ کر فلسطینی عوام پر مظالم رکوانے کے لیئے عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں،مولانا فضل الرحمان نے اسلامی ممالک کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

  جمعرات‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:56
کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعہ21مئی کو پوری قوم سراپا احتجاج ہوگی عوام مظاہروں میں بھر پور شرکت کر کے عالمی اداروں کے ضمیر کو جھنجھوڑیں اور اسرائیل کی دہشت گردی کی شدید مذمت کریں انہوں نے کہاکہ ...

بیت المقدس پر حملہ ،اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں

  اتوار‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2021  |  1:14
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بیت المقدس پر اسرائیل کی جانب سے حملہ کے معاملے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں،فلسطین پر اسرائیل کا ...

ہم 24 گھنٹے بھی دشمن سے جنگ لڑنے کے قابل نہیں، مولانا فضل الرحمان

  بدھ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2021  |  20:16
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ رمضان شریف کے بعد ہم پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہونگے،جب بالکل تنہا تھے تب بھی پورے ملک کی سیاست پر چھائے ہوئے تھے،اب بھی اگر کوئی اکا دکا ...

فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 19 اپریل‬‮ 2021  |  17:04
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔پیر کو الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جے یو آئی سے نکالے جانے والے مولانا شجاع الملک نے مولانا فضل الرحمان کو ...

مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ، سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

  ہفتہ‬‮ 27 مارچ‬‮ 2021  |  22:50
اسلام آباد(آن لائن )سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمن دو روز سے بخار میں مبتلا ہیں ۔مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رائشگاہ پر موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابقمولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ ...

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیان بازی کے بعد فضل الرحمن بھی میدان میں آگئے، آصف زرداری اور نواز شریف سے رابطہ تینوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

  بدھ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2021  |  13:51
اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آصف علی زرداری سے رابطہ کیا ہے اور دونوں پارٹی کے قائدین اور رہنماؤں کو ایک دوسرے کیخلاف بیان نہ دینے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ ایسے بیانات سے پی ...

آرمی چیف کا ”ہاؤس ان آرڈر بیان“ جب ایسی بات کوئی حکومت یا نواز شریف کرے تو وہ ڈان لیکس بن جاتی ہے،مولانا فضل الرحمن کی بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں تہلکہ خیز باتیں

  اتوار‬‮ 21 مارچ‬‮ 2021  |  18:28
لندن(آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آرمی چیف کے ’ہاؤس ان آرڈر‘ کے بیا ن کے حوالے سے کہا ہے کہ ’جب ایسی بات کوئی حکومت یا نواز شریف کرے تو وہ ڈان لیکس بن جاتی ہے، انھیں خوشی ہے قومی سلامتی اور استحکام کے ضمن ...

طاقتور قوتیں ملک کی محافظ بنیں ایک ناجائز کی محافظ نہ بنیں، مولانا فضل الرحمن کا مطالبہ

  جمعرات‬‮ 18 مارچ‬‮ 2021  |  23:10
اسلام آباد ( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ طاقتور قوتیں ملک کی محافظ بنیں ایک ناجائز کی محافظ نہ بنیں، ہم ملک کے وفادار ہیں،ہر ایک کو اپنے دائرے کے اوپر واپس جانا ہوگا،تحریکوں میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں ،اگر ...

مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کا رابطہ آصف زرداری کے رویے پر شدید ردعمل

  بدھ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2021  |  13:21
اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربرا ہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہو ا ہے ۔دونوں رہنمائوں نے گزشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کے رویہ پر دکھ کااظہار اور ...

حکومت گرانے کیلئے مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر حیرت انگیز تجویز دیدی

  منگل‬‮ 9 مارچ‬‮ 2021  |  10:11
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر پارلیمنٹ سے استعفوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں واضح حکمت عملی کے ساتھ لانگ مارچ کرنا چاہیے، اسلام آباد یا راولپنڈی پہنچ کر چند روز قیام ہونا چاہیے۔مولانا فضل ...

عمران خان نے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر سازش کے تحت ملکی معیشت تباہ کر دی، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو یہودی ایجنٹ قرار دے دیا

  اتوار‬‮ 28 فروری‬‮ 2021  |  20:01
سکھر(آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ یہوددی ایجنٹ عمران خان نے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر سازش کے تحت ملکی معیشت تباہ کر دی ہے، عوام پر مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کو مسلط کر دیا ...

اس مشن میں ہم آپ کیساتھ ہیں۔۔۔ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو پکی یقین دہانی کرادی

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  13:52
اسلام آباد ( آن لائن )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیانٹیلی فونک تبادلے میں لانگ مارچ کی کامیابی ...

عمران خان نے کشمیر کا سوداکیا،آنیوالے حالات اسکی توثیق کردینگے،مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 5 فروری‬‮ 2021  |  0:08
جیکب آباد( آن لائن) جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں جس پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، حکمرانوں کو اپنے ممبران پر اعتماد نہیں رہا اس لیے ...

پنڈی سے جلسے کا رخ موڑنے کا فیصلہ کس کی خواہش پر کیا؟ مولانا فضل الرحمن کا حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  11:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)گزشتہ دنوںجے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اعلان کیا تھا کہ اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں دھرنا دیا جائے گا۔لیکن بعد ازاں یہ فیصلہ تبدیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران جب خاتون میزبان کی جانب سے اسی حوالےسے ...