مولانا فضل الرحمان سے رانا ثناء اللہ کی لیگی وفد کے ہمراہ ملاقات، انتہائی دھماکہ خیز فیصلے
اسلام آباد(آن لائن)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں اٹھارہویں ترمیم، بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا مشترکہ لائحہ عمل، کورونا پر حکومتی حکمت عملی اور پنجاب میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان سے رانا ثناء اللہ کی لیگی وفد کے ہمراہ ملاقات، انتہائی دھماکہ خیز فیصلے