کراچی کے علاقے ملیر میں ایک ہی خاندان کے 9افراد کے ٹیسٹ مثبت آ گئے، پورا علاقہ سیل کردیا گیا
کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی میں ایک ہی خاندان کے 9افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے کو سیل کردیا ہے جبکہ اہل خانہ سے رابطے مین رہنے والے مزید 27افراد کے ٹیسٹ کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading کراچی کے علاقے ملیر میں ایک ہی خاندان کے 9افراد کے ٹیسٹ مثبت آ گئے، پورا علاقہ سیل کردیا گیا