مسلم لیگ(ن) کے ایک اورسابق رکن اسمبلی اور اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
حافظ آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک فیاض احمد اعوان نے اپنے کونسرلز اور دیگر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس بات کا اعلان اُنہوں نے پریس کلب میں پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شوکت علی بھٹی اور… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے ایک اورسابق رکن اسمبلی اور اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا